محفوظات برائے 'اسلام اور عصر حاضر' زمرہ

ہر دن 12 ربیع الاول کا دن ہو
ایم بلال نے Wednesday، 11 March 2009 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ کونسی سنسان جگہ ہے؟ نہ روشنی ، نہ رونق؟ ہر چہرہ مرجایا ہوا ہے؟ ہر کسی کو اپنی پڑی ہے؟
یہ سوال میرے لئے پہلے اتنے عجیب نہ تھے کیونکہ میں انہیں میں رہا۔ روز دیکھتا روز سنتا۔ لیکن کل شائد کوئی ایسا خواب دیکھا تھا جس نے مجھے یہ عجیب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔
جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک بہت [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا
ایم بلال نے Thursday، 16 October 2008 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں خود کش [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایک زمانہ تھا جب ہاتھ سے کتابت کی جاتی تھی۔ کوئی پریس نہیں تھا۔ تحریری اشاعت و تبلیغ کا کام بہت کم ہوتا تھا۔ جو بھی مذہبی کتاب لکھی جاتی اُس کی اشاعت بھی بہت بڑا مسئلہ ہوتا تھا۔ جو لوگ واعظ و نصیحت کرتے وہ بھی پہلے سالہ سال دینی تعلیم [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

آج امتِ مسلمہ بہت زیادہ مسائل کا شکار ہے۔ کہں غیر مسلم دہشت گرد قرار دے کر مارتے ہیں تو کہیں اسلام کا نام لے کر جو جی میں آیا کر دیا جاتا ہے۔ تو کہیں مسلمان فرقہ واریت کی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں ایک دوسرے کو کافر قرار دے کر قتل کیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "ایم بلال کی بیاض" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "پاک سائن تھیم" منجانب ایم بلال