محفوظات برائے 'متفرقات' زمرہ

پاکستان کی پکار۔۔۔ اے میرے نوجواں
ایم بلال نے Sunday، 21 February 2010 کو شائع کیا.

کل فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھی۔ مجھے تو بہت اچھی لگی۔ عاطف سعید صاحب نے کیا خوب کام کیا ہے۔ پاکستان کی پکار ہے جو اپنے جوانوں کو پکار رہا ہے۔ فریاد کر رہا ہے کہ ”اے میرے نوجواں کچھ تو محسوس کر“۔ ذرا اس فقرے پر غور کریں اور محسوس کرنے کی کوشش [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام
ایم بلال نے Wednesday، 14 October 2009 کو شائع کیا.

آلو اور ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے اور فلاں موبائل کنکشن کتنے کا ہے، فلاں کنکشن کے ساتھ کتنا فری بیلنس ملے گا؟ یہ وہ وقت تھا جب آپ راہ چلتے زیادہ تر دکانوں یا ریڑھی والوں سے ایسے سوالات کر سکتے تھے۔ کچھ ہماری بھیڑ چال، کچھ موبائل ٹیکنالوجی کی بھر مار اور کچھ حکومتی اداروں کی غفلت نے ایسے ایسے بیج بوئے جن کی فصل بالکل تھوڑے عرصہ میں پک کر تیار ہو چکی اور اب ہم کاٹ رہے ہیں اور مستقبل قریب میں مزید کاٹنے والے ہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »




جملہ حقوق بحق "ایم بلال کی بیاض" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "پاک سائن تھیم" منجانب ایم بلال