محفوظات برائے 'ہمارا معاشرہ' زمرہ

جاگو، جگاؤ اور دنیا پہ چھا جاؤ
ایم بلال نے Thursday، 18 February 2010 کو شائع کیا.

یہ چھوٹی اور عام سی مثال اس لئے دی ہے کہ ہم عام لوگ ہیں اور ہمارا بس بھی ان عام اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر چلتا ہے۔ جب یہ عام لوگ ہی بڑے لوگ بنتے ہیں تو بس بھی بڑی بڑی باتوں پر چلتا ہے اور پھر کرپشن اور دیگر برائیاں بھی بڑی ہو جاتی ہیں۔ ہم میں اور صاحبِ اقتدار میں فرق صرف چھوٹے اور بڑے پیمانے کا ہے۔ ہمارے پیمانے میں تھوڑی شراب آتی ہے تو ہم تھوڑی پیتے ہیں اور صاحبِ اقتدار کے پیمانے میں زیادہ آتی ہے تو وہ زیادہ پیتا ہے۔ فرق صرف پیمانے کا ہے ورنہ ہم ہیں ایک جیسے ہی۔

مکمل تحریر پڑھیے »



بِلو مال و مال پارلیمنٹ پہنچی
ایم بلال نے Friday، 2 October 2009 کو شائع کیا.

“بِلو” ابھی تک گھر میں ہی تھی کہ ایک دن سکول میں تفریح کے وقت ہمارا ایک دوست کچھ گنگنا رہا تھا جب غور کیا تو پتہ چلا کہ حضرت بِلو کے گھر جانے کی صدا لگا رہے ہیں۔ تھوڑی بہت تحقیق سے پتہ چلا کہ اصل میں ابرار الحق سب کو آوازیں دے رہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں
ایم بلال نے Sunday، 20 September 2009 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوں تو آج کل توہین رسالت، ختم نبوت، اقلیتوں کے حقوق وغیرہ پر بہت باتیں اور جگہ جگہ بحث و مباحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن 17 ستمبر 2009ء کو روزنامہ ایکسپریس گوجرانوالہ کے صفحہ اول پر شائع ہونے والے گورنر پنجاب کے بیان “توہین رسالت کا قانون ختم ہونا چاہیے” نے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج نیٹ گردی کے دوران ایک تحریر ملی جس کا عنوان تھا “گلوبل ویلیج میں انٹرنیٹ کی دنیا کے اثرات” پڑھنی شروع کی تو حیرانی اس بات پر ہوئی کہ تحریر کا زیادہ بلکہ یوں کہیے کہ 95فیصد حصہ انٹرنیٹ کے منفی اثرات پر لکھا گیا تھا۔ حیرت کی بات ہے ہم [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے
ایم بلال نے Thursday، 9 April 2009 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
انسان ہمیشہ سے ترقی کی منازل تہہ کرتا رہا ہے۔ ہر دور میں کئی ایسے لوگ ہوئے جو نئی سے نئی ایجاد کرنے میں مصروف رہے اور بہتوں نے کئی ایجادات کیں۔ ماضی میں کئی ایسی ایجادات ہوئیں جو وقتی طور پر شاید اتنی اہمیت نہ رکھتی ہوں لیکن آج وہ ہماری [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔
جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک بہت [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا
ایم بلال نے Thursday، 16 October 2008 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں خود کش [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ہم کیا ہیں؟
ایم بلال نے Monday، 7 July 2008 کو شائع کیا.

ہم کچھ دوست مل بیٹھے محفل سجائے گپ شپ کر رہے تھے۔ کبھی کوئی موضوع زیرِ بحث آ جاتا کبھی کوئی۔ پھر اچانک ایک دوست نے ایسی بات سنائی جس نے مجھے سوچنے اور لکھنے پر مجبور کر دیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہے جو خلوص و محبت کی وہ مثال پیش کرتی ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

میں نے کیا دیکھا
ایم بلال نے Thursday، 3 July 2008 کو شائع کیا.

کچھ دن پہلے انٹرنیٹ کی ایک فورم اردو ویب ڈاٹ او آر جی پر ایک دوست خرم شہزاد خرم نے ایک دھاگہ(تھریڈ) شروع کیا جس کا نام تھا “آپ نے کیا دیکھا”۔ دھاگے کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے زندگی میں کوئی حیرت انگیز واقعہ دیکھا ہے تو یہاں لکھیں۔ خود خرم بھائی نے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

لاوارث تہذیب و زبان
ایم بلال نے Friday، 27 June 2008 کو شائع کیا.

دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "ایم بلال کی بیاض" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "پاک سائن تھیم" منجانب ایم بلال