محفوظات برائے 'اردو اور کمپیوٹر' زمرہ

اردو اور کمپیوٹر (مکمل کتابچہ)
ایم بلال نے Friday، 2 January 2009 کو شائع کیا.

میرے بلاگ پر اب تک اردو اور کمپیوٹر کے زمرہ میں شائع ہونے والی پوسٹس کو ایک کتابچہ کی صورت دی گئی ہے تاکہ اگر کوئی چاہے تو اُسے ڈاؤن لوڈ کر سکے اور اردو کی ترقی کے لئے اس کتابچہ کو استعمال کر سکے۔
مکمل کتابچہ پی ڈی ایف فائل میں یہاں سے اُتار سکتے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو تین چھوٹے چھوٹے کام کرنے پڑتے ہیں۔
• اردو کی انسٹالیشن یعنی کمپیوٹر پر اردو کو ایکٹیو کرنا۔
• اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن۔
• اردو فونٹس کی انسٹالیشن۔

یہ تینوں مراحل بہت ہی آسان اور بالکل چھوٹے چھوٹے ہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »



Windows Vistaمیں اردو لکھنے کے لئے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں جو کہ بڑی وضاحت اور کئی جگہ پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
کوئی بھی اردو کلیدی تختہ (Keyboard Layout) جو آپ کو پسند ہو وہ اپنے کمپیوٹر پر نصب (Install) کریں۔
ایک اردو کلیدی تختہ آپ یہاں سے اُتار (Download) سکتے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



Windows XP میں اردو لکھنے کے لئے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں جو کہ بڑی وضاحت اور کئی جگہ پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
1:- اپنے کمپیوٹر پر کنٹرول پینل کھولیں جس کے لیے Start پر کلک کریں پھر Control Panel پر کلک کریں۔ کنٹرول پینل کھلنے کے بعد اگر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول
ایم بلال نے Sunday، 28 December 2008 کو شائع کیا.

جس طرح کمپیوٹر پر انگریزی یا دوسری کوئی زبان لکھتے ہوئے کچھ اصول ہوتے ہیں اسی طرح اردو لکھتے ہوئے بھی کچھ اصول ہیں جو درج ذیل ہیں۔
1:- جہاں آپ اردو لکھ رہے ہیں وہاں تحریر کی سمت Right to Left کر لیں جو کہ دائیں طرف کے Ctrl+Shift سے ہو گی۔
2:- اگر ہو سکے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

سب سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کہ کمپیوٹر کی دنیا میں جس تحریر کو کمپیوٹر سمجھتا ہے وہی اصلی تحریر ہے۔
اب آتے ہیں اردو کی طرف ۔آسان الفاظ میں ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر جس اردو تحریر کو مکمل سمجھے اسے ہی کمپیوٹر کی اردو کہا جائے گا۔ اب جیسے ہم [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

اردو کلیدی تختہ (Urdu Keyboard Layout)
ایم بلال نے Sunday، 28 December 2008 کو شائع کیا.

کلیدی تختہ (Keyboard) کی تمام کنجیوں یعنی Keys پر حروف ایک خاص ترتیب سے لکھے ہوتے ہیں۔ اس خاص ترتیب کو کی بورڈ لے آؤٹ (Keyboard Layout) کہا جاتا ہے۔ جس میں یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ فلاں کنجی دبانے سے کونسا حرف لکھا جائے گا اور فلاں دبانے سے کونسا۔ یہ ایک چھوٹا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

رسم الخط(Font) کیا ہے؟
ایم بلال نے Sunday، 28 December 2008 کو شائع کیا.

یوں تو کمپیوٹر کی دنیا میں داخل ہونے والا ایک عام انسان بھی رسم الخط (Font) کے بارے میں جانتا ہے لیکن کئی بار ایسا دیکھنے اور سننے کو ملا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے کچھ لوگ رسم الخط کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے۔ ایک دفعہ ایک دوست کمپیوٹر میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

یونیکوڈ کیا ہے؟
ایم بلال نے Sunday، 28 December 2008 کو شائع کیا.

یونیکوڈ (Unicode) ایک ایسا نظام ہے جو کسی بھی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر پروگرام میں تمام زبانوں کے ہر ایک ایک حرف کو ایک خاص عدد مہیا کرتا ہے۔ کمپیوٹر کی دنیا اس خاص عدد سے مراد صرف وہی حرف لے گی جو یونیکوڈ نے ترتیب دے رکھا ہے۔ مثال کے طور پر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)
ایم بلال نے Sunday، 28 December 2008 کو شائع کیا.

کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ (www.unicode.org)سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے حروف کی بھی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "ایم بلال کی بیاض" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "پاک سائن تھیم" منجانب ایم بلال