ایم بلال کی بیاض » urdu and computer booklet

اردو اور کمپیوٹر (مکمل کتابچہ)
میں نے ایک چھوٹی سی کوشش کی کہ اردو کمپیوٹنگ کے متعلق بنیادی معلومات کو ایک جگہ جمع کر سکوں اور اس کوشش کے نتیجہ میں ایک چھوٹا سا کتابچہ ”اردو اور کمپیوٹر“ کے عنوان سے تیار کر دیا۔

اس کتابچہ کا مقصد کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج ہے تاکہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے لوگ آسانی سے اردولکھ سکیں اور اپنی زبان کی ترقی کے لئے کام کر سکیں۔ یہ کتابچہ بالکل مفت دستیاب ہے اور ہر قسم کے کاپی رائٹ سے آزاد ہے۔ اگر کوئی چاہے تو اسے اپنی ویب سائیٹ یا کسی بھی ذرائع سے شائع کر سکتا ہے۔

مکمل کتابچہ پی ڈی ایف فائل میں یہاں سے اُتار سکتے ہیں۔

اس کتابچہ میں کمپیوٹر پر اردو، اردو فونٹ اور اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کے علاوہ کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول یعنی اردو ٹائیپنگ کے اصول، کمپیوٹر کی اصل اردو اور تصویری اردو میں فرق، اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز، اردو کی بورڈ لے آؤٹ تیار کرنا اور اردو فونٹ کے متعلق تفصیل سے اور کئی جگہ پر تصاویر کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے۔ کتابچہ کے شروع میں عام طور پر ذہن میں پیدا ہونے سوالات کو جوابات کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔

میں امید کرتا ہوں کہ اس کتابچہ سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنے کے لئے معلومات کافی لوگوں تک پہنچے گی۔