Comments on: کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول

By: ایم بلال
اقتباس» طاہر ندیم نے لکھا:  بہت خوب بلال بھائی آپ نے تو کام ہی آسان کر دیا ھے،،،

بہت بہت شکریہ بلال بھائی یہ پاک سائن والا بلاگ کدھر سے بنتا ھے

طاہر ندیم بھائی میرے بلاگ اور تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

یہ پاک سائن میری ذاتی ڈومین ہے اور میں نے اس پر اپنا بلاگ بنایا ہوا ہے۔ اگر آپ بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے کئی ایک ویب سائیٹ ہیں۔ جیسے http://www.blogger.com/

By: طاہر ندیم
بہت خوب بلال بھائی آپ نے تو کام ہی آسان کر دیا ھے،،،

بہت بہت شکریہ بلال بھائی

یہ پاک سائن والا بلاگ کدھر سے بنتا ھے

By: ایم بلال
فیصل بھائی کرنا تو ایسے ہی ہے جیسا آ پ کر رہے ہیں۔ ڈی ایل ایل فائل کو کہیں پیسٹ نہیں کرنا بلکہ وہ ایگزی فائل کی ہیلپنگ فائل ہے۔ باقی میں مختلف کمپیوٹرز پر وسٹا میں انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کیونکہ اب تک میں نے جہاں بھی وسٹا پر انسٹال کیا ہے وہاں ہو رہا ہے۔ لیکن میں جلد ہی آپ کو بتاتا ہوں کہ میرے کلیدی تختہ میں کیا مسئلہ ہے۔۔۔

باقی مجھے اس بارے میں بتانے کا بہت شکریہ

اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین

By: فیصل
میں ان زپ کر کے ہی انسٹال کر رہا ہوں۔ ان زپ کرنے کے بعد تین فائلیں بنتی ہیں، ایک نقشہ، ایک ایگزی فائل اور ایک فولڈر جسمیں ایک ڈی ایل ایل فائل ہے، میں اگزی کو ہی چلا رہا ہوں لیکن پیغام آتا ہت کہ دوبارہ کوشش کریں، تنصیب نہیں ہو سکی۔ یہ بتائیے کہ ڈی ایل ایل فائل کو کہیں پیسٹ کرنا ہے یا نہیں؟ شکریہ۔

By: ایم بلال
فیصل بھائی میں نے کئی بار وسٹا پر نصب کیا ہے بلکہ آپ کے تبصرہ کے بعد دوبارہ چیک کیا ہے میرے پاس تو ٹھیک نصب ہو رہا ہے۔ اب پتہ نہیں کہاں مسئلہ آ رہا ہے۔ اگر آپ مسئلہ مکمل لکھ بھیجیں تو پھر میں دیکھتا ہوں کہ کہاں مسئلہ ہے۔

ویسے کلیدی تختہ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ان زپ ضرور کر لیں پھر انسٹال کریں۔۔۔ اگر آپ ایسا بھی کر رہے ہیں تو پھر جو ایرر آ رہا ہے وہ بتا دیں میں مزید دیکھوں گا۔۔۔

شکریہ

والسلام

By: فیصل
شکریہ بلال لیکن آُپکا بنایا ہوا تختہ وسٹا میں نصب نہیں‌ہو پا رہا، میں‌نے کئی مرتبہ کوشش کی ہے، آپکے کہنے سے بھی پہلے

یہ جو ڈیوائس ڈرایئور فائل ہے، اسکا کیا کرنا ہے؟

By: ایم بلال
فیصل بھائی ہو سکتا ہے جن کلیدی تختوں کا آپ نے ذکر کیا ہے اُن میں کچھ حروف کی کمی ہو۔۔۔ میں اس بارے میں اس لئے نہیں جانتا کیونکہ میں اپنا بنایا ہوا کلیدی تختہ استعمال کرتا ہوں جس میں اردو اور عربی کے تقریبا تمام حروف شامل ہیں۔ اگر آپ میرے بلاگ سے اردو کلیدی تختہ (Download) کریں تو اُس کے ساتھ ایک فائل بھی موجود ہے جس میں تمام حروف جو میرے بنائے ہوئے کلیدی تختہ میں ہیں وہ دیکھائے گئے ہیں۔۔۔ اگر آپ اُس میں کوئی کمی محسوس کریں تو بتا دیں میں انشاءاللہ اسے پورا کرنے کی حتی المقدور کوشش کروں گا۔

ربط یہ رہا۔

http://www.paksign.com/downloads/urdu-paksign-keyboard.zip

By: فیصل
مسئلہ یہ بھی ہے کہ لینکس، ونڈوز، صوتی اور کرلپ سب کلیدی تختے مختلف ہیں، آپ کونسا استعمال کرتے ہیں اور کونسا سب سے مکمل ہے؟ میرے تجربے کے مطابق تو ہر ایک میں کچھ حروف کی کمی ہے اسلئے میں مجبورآ صوتی اور کرلپ دونوں استعمال کرتا ہوں۔